My Services میری خدمات

 🌿 Specialized Care for Children’s Kidney & Urinary Problems

بچوں کے گردوں اور مثانے کی بیماریوں کا جدید اور جامع علاج

We provide accurate diagnosis, advanced treatment options, and compassionate family-centred care for children with kidney and urinary conditions.
ہم بچوں کی گردے اور پیشاب کی بیماریوں کے لیے درست تشخیص، جدید علاج اور والدین کو شامل کرتے ہوئے ہمدردانہ نگہداشت فراہم کرتے ہیں۔

⚕️ Common Conditions (Pediatric Urology)

  • Pain or burning during urination
  • Frequent or involuntary urination
  • Difficulty passing urine or urinary retention
  • Recurrent urinary tract infections; blood in urine
  • Congenital structural abnormalities of kidneys or bladder
  • Obstruction in urinary tract (PUJ, ureteric or urethral block)
  • Congenital genital abnormalities
  • Hydronephrosis / swelling or dilation of kidneys
  • Vesicoureteral reflux (backflow of urine to kidneys)
  • Bedwetting or nocturnal enuresis

🌸 Our Approach

Accurate diagnosis, minimally invasive treatment when appropriate, and supportive counseling for the child and family to ensure long-term wellbeing.

⚕️ عام بیماریاں (بچوں کے گردہ مثانہ سے متعلق)

  • پیشاب کے وقت جلن یا تکلیف ہونا
  • بار بار یا بے اختیار پیشاب آنا
  • پیشاب کرنے میں دشواری یا پیشاب بند ہو جانا
  • بار بار پیشاب کی نالی کے انفیکشن؛ پیشاب میں خون آنا
  • گردے یا مثانے کی پیدائشی ساختی خرابی
  • پیشاب کے راستے میں رکاوٹ (پی یو جے، یوریٹر یا یوریتھرا کی بندش)
  • جنسی اعضاء کی پیدائشی خرابی
  • گردوں میں سوجن یا پانی بھر جانا (ہائیڈرو نیفروسس)
  • مثانے سے گردے کی طرف پیشاب کا الٹا بہاؤ
  • رات کو پیشاب روک نہ پانا (اینیوریسس)

🌸 ہمارا طریقۂ علاج

درست تشخیص، ضروری ہونے پر کم سے کم تکلیف دہ علاج، اور والدین کے لیے رہنمائی تاکہ بچے کی صحت مستقل طور پر بہتر ہو سکے۔

Dr. Naseem Javed

Assistant Professor, Paediatric Urology — The University of Child Health Sciences / Children's Hospital, Lahore

Thanks you for reaching out..

Dr. Muhammad Naseem Javed

BSc, MBBS, FCPS (Urology)

Assistant Professor – Pediatric Urology

Consultant Uro-Surgeon & Andrologist

Expert in Congenital Urogenital Anomalies & Reconstruction, Hypospadias & Complex Pediatric Surgery, Male Infertility, Sexual Dysfunction, Penile Implants & Aesthetic Genital Surgery

میں آپ کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

وہ آپ کی بہتر رہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے گا۔

اگر کسی وجہ سے آپ کو تسلی بخش جواب نہ ملے یا کال اٹینڈ نہ ہو سکے،

تو براہِ کرم اسی نمبر پر براہِ راست کال یا WhatsApp کریں:

📞 0300-8662892

میں اپنے لیے، اپنی فیملی کے لیے، اور تمام مسلمانوں کے لیے دعاگو ہوں۔

آپ سے بھی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

اہم پیغام برائے والدین:

یاد رکھیں — جتنے سوالات آپ کریں گے، اتنی ہی پریشانی کم ہوتی جائے گی۔

اپنے بچوں کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں۔

اللّٰہ کے فضل سے ہمارے پاس بچوں کے گردے اور مثانے کی تمام سرجیکل بیماریوں کا مکمل علاج موجود ہے۔

آپ کے بچے ہماری امانت ہیں —

اور ہمارے لیے نہایت قیمتی ہیں، کیونکہ یہی ہمارے ملک و قوم کا مستقبل ہیں۔

📌 کلینک تفصیلات:

📍 حمید لطیف میڈیکل سینٹر، ڈی ایچ اے فیز 5 لاہور

🕒 سوموار تا ہفتہ: شام 7 بجے تا 9 بجے

یہاں میں باقاعدگی سے سرجریز کرتا ہوں اور داخل مریضوں کا خود معائنہ کرتا ہوں۔

*📞 اپائنٹمنٹ و معلومات کے لیے:*

 0311-1100142


📍 فاروق ہسپتال، ڈی ایچ اے فیز 1 لاہور

یہاں میں سرجریز کرتا ہوں اور داخل مریضوں کے لیے آن کال دستیاب ہوتا ہوں۔


📍 عمار میڈیکل کمپلیکس، جیل روڈ، لاہور

یہاں میں سرجریز کرتا ہوں اور داخل مریضوں کے لیے آن کال دستیاب ہوتا ہوں۔


*📞 اہم ہدایت:*

تشریف لانے سے پہلے براہِ کرم اپائنٹمنٹ کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ویٹنگ ٹائم فکس نہیں ہوتا — پہلے سے موجود مریضوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔

براہ کرم بحث و تکرار سے گریز کریں تاکہ سب کا قیمتی وقت محفوظ رہے۔

*📌 درخواست:*

اس پیغام کا اسکرین شاٹ محفوظ کریں اور ضرورت مند افراد تک ضرور پہنچائیں۔

*(As a pediatric uro-surgeon, my commitment to serious surgical engagements may lead to variations in waiting times. I would appreciate your patience, value your feedback and always consider ways to enhance our processes. Yet if you remain dissatisfied regarding waiting time, feel free to explore alternative options.)*

**** *Social media profile:*
https://www.facebook.com/PediatricUrologistInLahore

https://www.facebook.com/PediatricUrologist?mibextid=ZbWKwL

https://naseemjaved.simdif.com/doctor_naseem_javed,_pediatric_urologist_in_lahore.html




Comments

Popular posts from this blog

سرعت انزال