سرعت انزال
جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے۔ سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا مرد ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں منقول ھے اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے جبکہ اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے لئے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی تو یہ زیادہ خراب بات ہے کیونکہ اس وقت عورت کے شہوانی جذبات فل ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت کا دانستہ یا غیر دانستہ طور پر نامحرم کی طرف متوجہ ہونا فطری عمل ہے جس سے بسا اوقات بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے۔ اس دوا
Comments
Post a Comment